EPAPER
سورج برجاٹیہ نے اپنی فلم ’’وواہ‘‘ کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا ہےجس میں وہ ویدانگ رائنا کو کلیدی کردار کیلئے کاسٹ کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ ’’وِواہ‘‘ میں شاہد کپور اور امرتا راؤ نے کلیدی کردار ادا کئے تھے۔
August 14, 2025, 5:24 PM IST
ہدایتکار سورج بڑجاتیہ نے بتایا ہے کہ وہ سلمان خان کے ساتھ ایک فیملی ڈراما اور لو اسٹوری پر کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس فلم کے ذریعے وہ سلمان کا وہی سادہ پن اسکرین پر دکھانے کی کوشش کریں گے۔
August 09, 2025, 8:00 PM IST
سورج بڑجاتیہ کی اگلی فلم میں آیوشمان کھرانہ اور شروری کلیدی کردار نبھائیں گے۔ یاد رہے کہ فی الحال آیوشمان کھرانہ اپنی اگلی فلم ’’تھاما‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
June 05, 2025, 9:22 PM IST
بالی ووڈ میں سورج برجاتیہ کا شمار ایک ایسے فلم ساز کے طور پر کیا جاتا ہے جنہوں نے گھریلو ، صاف ستھری اور دل کو چھو لینے والی فلمیں بنا کر ناظرین کے دلوں میں اپنی ایک خاص شناخت قائم کی۔
February 22, 2025, 11:43 AM IST