• Tue, 22 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

sooryavanshi

ویبھو سوریہ ونشی منتخب، سچن تینڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

ٹیم انڈیا میں منتخب ہونے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے ،پہلے یہ ریکارڈ سچن کے پاس تھا ۔اپنے مظاہرے سے سوریہ ونشی نے ہمیں مجبور کردیا: اجیت اگر کر

June 07, 2026, 9:04 AM IST

آر سی بی کی جیت پر انوشکا شرما نے وراٹ کوہلی کے ماتھے پر بوسہ دیا

آئی پی ایل ۲۰۲۶ء کا ٹائٹل جیتنے کے بعدرائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کی فتح کا جشن اب بھی سوشل میڈیا پر جاری ہے۔

June 01, 2026, 9:01 PM IST

آئی پی ایل میں ویبھو سوریا ونشی کا تاریخی دھماکہ

نوجوان نے ایک ہی سیزن میں اورنج کیپ، ایم وی پی اور ایمرجنگ پلیئر ایوارڈز اپنے نام کر لیے۔

June 01, 2026, 3:53 PM IST

سوریا ونشی کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے راجستھان ٹاپ۴؍ میں شامل

نوجوان سنسنی ویبھو سوریا ونشی کی۱۰؍ چھکوں سے مزین ۹۳؍ رنز کی دھواں دھار اننگز کی بدولت راجستھان رائلز نے منگل کو آئی پی ایل مقابلے میں لکھنؤ سپر جائنٹس کو پانچ گیندیں باقی رہتے سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹاپ-۴؍ میں جگہ بنا لی۔

May 20, 2026, 2:44 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK