EPAPER
کیا خیالی دنیا میں داخل ہونے کیلئے کتاب کھولنا یا کوئی فلم دیکھنا ضروری ہے؟ مگر اب Fantasy World یعنی خیالی دنیا میں داخل ہونے کیلئے لوگ ٹکٹ خریدتے ہیں، فینٹیسی کی مناسبت سے لباس تیار کرواتے ہیں اور اجنبیوں کے ساتھ رقص سیکھتے ہیں۔
November 09, 2026, 6:14 PM IST
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری دکشت کے شوہر ڈاکٹر شری رام مادھو نینے نے انکشاف کیا ہے کہ جب ان کی شادی کے استقبالیہ میں شاہ رخ خان اور سلمان خان جیسے بڑے فلمی ستارے شریک ہوئے تو وہ دونوں کو پہچان بھی نہیں سکے تھے۔
October 13, 2026, 5:34 PM IST
’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘ نے شمالی امریکہ میں ۷۷۳ء۹۳۶؍ ملین ڈالر کما کر ’دی فورس اویکنز‘ کو پیچھے چھوڑ دیا؛ عالمی کمائی ۴۵ء۲؍ بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔
September 18, 2026, 3:24 PM IST
فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء کی اختتامی تقریب میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی موجودگی ایک نئی آن لائن بحث کا سبب بن گئی۔ اسپین کی فتح کے بعد ٹرافی تقریب کی ایک سرکاری تصویر میں ٹرمپ کو نمایاں نہ رکھنے پر سوشل میڈیا پر میمز کا سیلاب آ گیا، جبکہ مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کردہ تصاویر میں انہیں ’’دی لاسٹ سپر‘‘، اسٹار وارز اور دیگر مشہور مناظر کا حصہ بنا کر شیئر کیا جانے لگا۔ دوسری جانب ٹرمپ نے بھی اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تقریب کا ترمیم شدہ ویڈیو پوسٹ کیا، جس نے تنازع کو مزید بڑھا دیا۔
July 22, 2026, 3:50 PM IST
