• Tue, 06 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

stockholm

سویڈن: ہندنژاد نیلا وکھے پاٹل سویڈش پارلیمنٹ کیلئے منتخب

ہندنژاد نیلا وکھے پاٹل سویڈش پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہو گئی ہیں، نیلا ایشیا کی پہلی کوآپریٹو شوگر فیکٹری کے بانی وٹھلراؤ وکھے پاٹل کی پڑپوتی اور مرحوم مرکزی وزیر بالاصاحب وکھے پاٹل کی پوتی ہیں۔

September 20, 2026, 9:47 PM IST

یورپ میں فلسطین کے حق میں مظاہرے، ڈچ شہروں میں غزہ کی یکجہتی میں پتنگ بازی

یورپ میں فلسطین کے حق میں مظاہرے منعقد کئے گئے، فرانس، سویڈن اور نیدرلینڈز میں فلسطین سے یکجہتی کی تقریبات منعقد ہوئی ہیں، جن میں غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی گئی، ساتھ ہی غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔

September 06, 2026, 9:48 PM IST

فلسطین آزاد ہوگا تبھی دنیا آزاد ہوگی: ’’وائکنگز‘‘ کے اداکار گستاف اسکارشگارڈ

مشہور تاریخی ڈرامہ سیریز Vikings میں Floki کا کردار ادا کرنے والے سویڈش اداکار Gustaf Skarsgård نے فلسطینیوں کی حمایت کا کھل کر اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے مؤقف کے ممکنہ نتائج سے خوفزدہ نہیں ہیں۔ انہوں نے ’’Free Marwan, Free Palestine‘‘ مہم کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں صرف اس بات پر شرمندگی محسوس ہوتی ہے کہ ان کا کردار صرف ایک ویڈیو پیغام یا ٹی شرٹ پہننے تک محدود ہے، جبکہ دوسرے لوگ غزہ کی ناکہ بندی توڑنے یا زمینی حقائق دنیا تک پہنچانے کے لیے اپنی جانیں خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

August 07, 2026, 7:26 PM IST

شاہ رخ کی ’دیوداس‘ دیکھ کر ایلی اورام کو ہندی فلم میں کام کرنے کا شوق پیدا ہوا

سلمان خان کے مشہور اور متنازع شو ’بگ باس‘سے شہرت حاصل کرنے والی ’ایلی اورام‘نے شو سے مقبولیت حاصل کرنے کے بعد کئی فلموں میں بھی کام کیا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انہیں فلموں میں آنے کا شوق کیسے پیدا ہوا۔

July 30, 2026, 11:24 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK