• Wed, 14 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

stree 2

راج کمار اورشردھا کپور کی فلم ’’استری ۳‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا انکشاف

مقبول ہندی فلمی سیریز ’’استری‘‘ کی تیسری کڑی ’’استری ۳‘‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ فلم کے پروڈیوسر دنیش وجین نے اس حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے مداحوں کا انتظار ختم کردیا ہے۔ فلم میں راج کمار راؤ اور شردھا کپور ایک بار پھر اپنے مقبول کرداروں میں نظر آئیں گے۔

September 30, 2026, 9:49 PM IST

’’ویلکم‘‘ کے اداکار مشتاق خان کا انتقال، کینسر سے طویل جنگ کے بعد آخری سانس لی

بالی ووڈ کی معروف فلم ’’ویلکم‘‘ میں ’بلو‘ کا یادگار کردار ادا کرنے والے اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد فلم اور کامیڈی انڈسٹری میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

September 24, 2026, 8:11 PM IST

وکی کوشل کی’’مہا اوتار‘‘ میں شردھا کپور کی ممکنہ انٹری

فلم ’’استری ۲‘‘ کی کامیابی کے بعد شردھا کپور کے اگلے پروجیکٹ سے متعلق نئی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق انہیں فلم ’’مہا اوتار‘‘ میں مرکزی کردار کے لیے زیر غور لایا جا رہا ہے، جہاں وہ وکی کوشل کے مدمقابل نظر آ سکتی ہیں۔ اس سے قبل دپیکا پڈوکون کا نام بھی اس پروجیکٹ سے جوڑا گیا تھا۔

April 11, 2026, 3:23 PM IST

کوئی بھی ادارہ یا شخص ’’استری‘‘ کو فنڈ دینے کیلئے تیار نہیں تھا: دنیش وجن

دنیش وجن نے حالیہ گفتگو میں انکشاف کیا کہ کوئی بھی ’’استری‘‘ کو پروڈیوس کرنے کیلئے تیار نہیں تھا اس لئے مجھے اس پر پیسے لگانے پڑے تھے، اور آج یہ ملک کی سب سے بڑی فلم ہے۔

December 20, 2025, 7:46 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK