• Sun, 06 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

sudhir mishra

منوج باجپائی مہاتما گاندھی بنیں گے، سدھیر مشرا،انوبھوسنہا کی فلم کا فرسٹ لک جاری

بالی ووڈ کے معروف اداکارمنوج باجپائی ایک بار پھر اپنے کردار میں زبردست تبدیلی کے لیے خبروں میں ہیں۔ اداکار اب اپنی نئی تاریخی فلم میں مہاتما گاندھی کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ فلم کی ہدایت کاری معروف فلمساز سدھیر مشرا کررہے ہیں جبکہ انوبھو سنہا اور نریندر ہیراؤت اس کے پروڈیوسرز میں شامل ہیں۔

September 06, 2026, 4:56 PM IST

سدھیر مشرا کی اگلی فلم میں منوج باجپئی گاندھی جی کا کردار ادا کرسکتے ہیں

منوج باجپئی ان دنوں اپنی فلم’ ’گھوس خور پنڈت‘‘ کے عنوان پر تنازع کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ اسی دوران خبر آئی ہے کہ وہ سدھیر مشرا کی ہدایت کاری میں بننے والی ایک نئی فلم میں مہاتما گاندھی کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ فلم ساز نے تصدیق کی ہے کہ پروجیکٹ منصوبہ بندی کے مرحلے میں ہے اور شوٹنگ ستمبر کے آس پاس شروع ہو سکتی ہے۔

February 17, 2026, 6:38 PM IST

سدھیرمشرا،انوبھو سنہا اور ہنسل مہتا کی شردپوارسے ملاقات پرکنگنارناوت نےتنقید کی

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی فلموں سے زیادہ سوشل میڈیاپر اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔کنگنا نے اپنےتازہ ٹویٹ میں ، این سی پی لیڈرشرد پوار کی سدھیر مشرا، انوبھو سنہا اور ہنسل مہتا سے ملاقات کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف۲؍ مرتبہ کو چھوڑ کر وزیر اعظم مودی سے ذاتی طور پر کبھی نہیں ملیں

March 22, 2021, 11:17 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK