EPAPER
منگل کے روز ٹرمپ نے موٹیویشنل اسپیکر ٹونی رابنز کی میزبانی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران America.gov کا افتتاح کیا جو امریکیوں کو وفاقی اداروں سے متعلق امور میں رہنمائی فراہم کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا نیا اے آئی چیٹ بوٹ ہے۔ جیمینائی (Gemini) اور گرَوک (Grok) کی اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تیار کیا گیا یہ چیٹ بوٹ حکومتی خدمات کیلئے ”مرکزی دروازے“ (one front door) کے طور پر کام کرے گا۔
September 30, 2026, 7:08 PM IST
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کے تیزی سے بڑھتے ہوئے استعمال، ٹیکنالوجی کی ترقی اور اس کے حکومتی نظام میں کردار پر تبادلۂ خیال کے لیے ٹیکنالوجی اور اے آئی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں کی میزبانی کی۔
September 29, 2026, 8:30 PM IST
سروے میں شامل ۴۵ فیصد افراد کا ماننا ہے کہ اے آئی، ان کے کیریئر پر منفی اثر ڈالے گا۔ اس کے مقابلے،صرف ۱۰ فیصد افراد اے آئی کو مفید سمجھتے ہیں۔ اے آئی ریگولیشن پر بات کرتے ہوئے، ۴۰ فیصد افراد کی خواہش ہے کہ وفاقی حکومت اے آئی سے جڑے قوانین طے کرے، جبکہ ۶۰ فیصد افراد کا کہنا ہے کہ نئے ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر کی رفتار سست ہونی چاہئے۔
August 16, 2026, 2:06 PM IST
الفابیٹ کی دوسری سہ ماہی کی آمدنی سے متعلق کانفرنس کال کے دوران سی ای او سندر پچائی نے واضح کیا کہ کمپنی کی طویل مدتی توجہ جیمینائی ۴؍ پر مرکوز ہے جبکہ موجودہ اے آئی پروڈکٹس صارفین اور کاروباری اداروں میں تیزی سے اپنی پہنچ بڑھا رہی ہیں۔
July 23, 2026, 5:03 PM IST
