EPAPER
بالی ووڈ میں فنکاروں کے بچے اکثر بچپن ہی سے فلمی دنیا کی چمک دمک اور ستاروں کی محفلوں کے درمیان پرورش پاتے ہیں، لیکن سنیل شیٹی نے اپنے بچوں کو اس ماحول سے دور رکھنے کی پوری کوشش کی۔
November 07, 2026, 1:10 PM IST
مرکزی حکومت نے ۲۰۱۷ء کے بعد پہلی بار فلم سرٹیفکیشن بورڈ کی تشکیل نو کی؛ ۱۸؍ رکنی پینل میں پریتی زنٹا، پنکج ترپاٹھی، سنیل شیٹی، پریہ درشن اور رکی کیج سمیت فلم، موسیقی، ادب اور تھیٹر کی شخصیات شامل۔
September 17, 2026, 2:36 PM IST
بالی ووڈ کی مقبول کامیڈی فرنچائز ’’ہیرا پھیری‘‘ کی تیسری فلم ایک بار پھر خبروں میں ہے، تاہم اس بار وجہ فلم کی شوٹنگ نہیں بلکہ اس سے جڑے قانونی تنازعات ہیں۔ اداکار سنیل شیٹی نے امید ظاہر کی ہے کہ تمام رکاوٹوں کے باوجود ’’ہیرا پھیری ۳‘‘ ضرور بنے گی، جبکہ دوسری جانب ہدایت کار پریہ درشن نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حالات میں فلم کا بننا انتہائی مشکل دکھائی دیتا ہے۔ فلم اس وقت کاپی رائٹ کے مقدمے اور دیگر قانونی پیچیدگیوں میں الجھی ہوئی ہے۔
July 12, 2026, 3:00 PM IST
سنیما گھروں میں ناظرین کو خوب ہنسانے والی فلم ’’ویلکم ٹو دی جنگل ‘‘ اس وقت ہر طرف موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ باکس آفس پر اداکار اکشے کمار کی اس فلم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، جس کی ہر جانب چرچا ہے۔
July 09, 2026, 2:56 PM IST
