EPAPER
انیل کپور نے اپنی نئی فلم ’’صوبیدار‘‘ کے ٹریلر لانچ پر انکشاف کیا کہ گھر میں ان کے ساتھ کسی سپر اسٹار جیسا برتاؤ نہیں ہوتا۔ انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ کبھی کبھی شوٹنگ سے پہلے وہ اپنی اہلیہ سنیتا کپور سے ۱۰؍ ہزار روپے تک مانگ لیتے ہیں۔
February 25, 2026, 8:45 PM IST
انِل کپور اور ان کی اہلیہ سنیتا کپور بالی ووڈ کے پسندیدہ جوڑوں میں سے ایک ہیں۔ ۱۹؍مئی انِل کپور اور سنیتا کپور کی شادی کی سالگرہ ہے ، جس کے پیش نظر انِل کافی پرجوش نظر آرہے ہیں۔
May 21, 2020, 1:39 AM IST
