EPAPER
’’بارڈر ۲‘‘ میں ’’سندیسے آتے ہیں‘‘ کا نام تبدیل کرکے ’’گھر کب آؤ گے‘‘ کردیا گیا ہے۔ اس نغمہ کو بغیر کسی کٹ کے منظوری مل چکی ہے۔ فلم ۲۳؍ جنوری ۲۰۲۶ء کو ریلیز ہوگی۔
December 27, 2025, 8:00 PM IST
فلم ’’بارڈر۲‘‘ کاسٹ: اداکار سنی دیول کی آنے والی فلم ’’بارڈر۲‘‘ریلیز سے صرف ایک ماہ دور ہے۔ حب الوطنی پر مبنی اس فلم میں ۹۰ء کی دہائی کے دو نامور اداکاروں کی انٹری کی خبریں اب سامنے آ رہی ہیں۔
December 22, 2025, 9:41 PM IST
کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابڑا اس وقت زبردست فارم میں ہیں۔’’ دُھرندھر‘‘ میں اپنی متاثر کن کاسٹنگ کے بعد، انہوں نے اب ’’بارڈر۲‘‘ کے لیے ایک زبردست جوڑا تیار کیا ہے۔ اس فلم میں سنی دیول، ورون دھون، آہان شیٹی، مونا سنگھ اور دیگر نظر آئیں گے۔
December 18, 2025, 9:51 PM IST
۲۴؍ نومبر ۲۰۲۵ء کو اپنی ۹۰؍ ویں سالگرہ سے چند روز قبل انتقال کرجانے والے عظیم اداکار دھرمیندر کو آج ان کی اہلیہ ہیما مالنی، سائرہ بانو، بیٹیاں ایشا اور آہنا دیول، بیٹے سنی اور بوبی دیول، بھتیجے ابھے دیول اور کئی فلمی شخصیات نے جذباتی پیغامات شیئر کئے۔ سوشل میڈیا خراجِ محبت، عقیدت یادوں اور دعاؤں سے بھر گیا۔
December 08, 2025, 4:14 PM IST
