Inquilab Logo Happiest Places to Work

sunrisers hyderabad

حیدرآباد کی پاور ہٹنگ یا راجستھان کی نپی تلی بولنگ؟ ایک بڑا فیصلہ کن معرکہ

آئی پی ایل ۲۰۲۶ء کا ایلیمینیٹر معرکہ ایک ہائی وولٹیج ٹکراؤ بن چکا ہے، جہاں بدھ کو راجستھان رائلز اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیمیں ایک دوسرے کو ٹورنامنٹ سے باہر کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔

May 26, 2026, 6:30 PM IST

’’ثاقب اور ملنگا سے بہت کچھ سیکھ رہا ہوں‘‘

پیٹ کمنز ساتھی کھلاڑیوں کی کارکردگی سے خوش۔

May 24, 2026, 3:19 PM IST

ثاقب حسین نے انوکھا ریکارڈ اپنے نام کیا

سن رائزرز حیدرآباد کے نوجوان تیز گیند باز ثاقب حسین رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف کھیلا گیا میچ کبھی نہیں بھول پائیں گے۔

May 24, 2026, 2:57 PM IST

حیدرآباد اور بنگلور کے درمیان ٹاپ پوزیشن کیلئے جنگ!

رائل چیلنجرز پوائنٹس ٹیبل میںپہلا مقام برقرار رکھنے جبکہ سن رائزرز کی ٹیم دھماکہ دار جیت کے ساتھ ٹیبل میںاول نمبر پر پہنچنے کیلئے میدان میں اترے گی۔

May 22, 2026, 2:38 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK