EPAPER
جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور۳۱؍ رنز سے شکست دےدی۔ اس شاندار کامیابی کے بعد جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما نے کہا کہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ ان کی ٹیم موجودہ عالمی چیمپئن کی حیثیت سے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرے۔ باؤما کو اس میچ میں ۱۷۹؍ رنز کی یادگار اننگز کھیلنے پر بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
October 23, 2026, 6:45 PM IST
آسٹریلیا کے تجربہ کار فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں ۴۵۰؍ وکٹیں مکمل کرکے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دوسرے آسٹریلوی تیز گیند باز بن گئے ہیں۔ اسٹارک نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں تیسرے دن کھیل کے آغاز پر وین مولڈر کو آؤٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔
October 20, 2026, 6:59 PM IST
نکّی پرساد (۷؍رنز پر دو وکٹ) کی قیادت میں گیندبازوں کی شاندار کارکردگی کے بعد سلامی بلے بازوں اسمرتی مندھانا (ناٹ آؤٹ ۴۷؍رن) اور شیفالی ورما (۵۵؍رن) کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت ہندوستان نے زمبابوے کو دوسرے خواتین ٹی۲۰؍میچ میں ۶۷؍ گیندیں باقی رہتے نو وکٹ سے شکست دے دی۔
October 19, 2026, 4:33 PM IST
ہندوستانی ٹی۲۰؍ کپتان شریاس ایّر نے کہا کہ سیریز کے آغاز میں ہندوستان کا پلڑا بھاری تھا، لیکن شائی ہوپ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہت آسانی سے رن بنائے اور سیریز ۲۔۲؍ سے برابر رہی۔
October 18, 2026, 3:52 PM IST
