EPAPER
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ ۲۰۲۵ء کا کارواں اپنے آخری پڑاؤ پر پہنچ گیا ہے۔ چار ٹیمیں باقی ہیں، لیکن صرف دو ہی گرینڈ فائنل میں جائیں گی اور ان فیصلہ کن مقابلوں میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ بدھ برساپارا اسٹیڈیم میں پہلے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوںگی۔
October 28, 2025, 7:39 PM IST
کپتان نیٹ شیور-برنٹ (۱۱۷؍ رن اور ۲؍ وکٹ) اور سوفی ایکل اسٹون (۴؍ وکٹ) کی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلینڈ نے سنیچر کی رات کو خواتین ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا کو ۸۹؍ رن سے شکست دے دی۔
October 12, 2025, 4:19 PM IST
مڈل آرڈر بلے باز بیتھ مونی (۱۰۹؍رن) اور الانا کنگ ( ناٹ آؤٹ ۵۱؍رن) کے ساتھ ۹؍ویں وکٹ کے لیے ان کی۱۰۶؍ رن کی شراکت نے بدھ کو خواتین کے عالمی کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ۱۰۷؍ رن سے شکست دی۔
October 09, 2025, 8:53 PM IST
پاکستان کے خلاف اپنے میچوں میں ہاتھ نہ ملانے کے ہندوستان کے موقف کو جاری رکھتے ہوئےکپتان ہرمن پریت کور نے اتوار کو کولمبو میں ویمنز ورلڈ کپ ۲۰۲۵ء کے اپنے میچ کے دوران ٹاس پرپاکستانی کپتان فاطمہ ثنا سے ہاتھ نہیں ملایا۔
October 05, 2025, 4:52 PM IST
