EPAPER
بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے پاپارازی کے ساتھ اپنے رویے کو لے کر ہونے والے موازنے پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا موازنہ لیجنڈری اداکارہ جیا بچن سے کیا جانا ان کے لیے ایک تعریف ہے۔وہ جیا بچن کو ایک بہترین اداکارہ اور مضبوط شخصیت سمجھتی ہیں
September 10, 2026, 6:14 PM IST
اداکارہ تاپسی پنوکی آنے والی نیٹ فلکس فلم ’’گاندھاری‘‘ ریلیز سے قبل ہی ایک مبینہ سرقۂ ادبی یعنی plagiarism کے تنازع میں گھر گئی ہے۔ مصنف کلیان بندی نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کی بنیادی کہانی ان کی ۲۰۱۹ء میں لکھی اور رجسٹرڈ ک گئی کہانی سے مماثلت رکھتی ہے۔
August 25, 2026, 4:55 PM IST
بالی ووڈ اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت اور اداکارہ تاپسی پنو کے درمیان پرانا تنازع ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ تاپسی کے حالیہ بیان کے بعد کنگنا نے سوشل میڈیا پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ’’سستی کاپی‘‘ تک کہہ دیا۔ کنگنا کی کچھ پوسٹس بعد میں ڈیلیٹ کر دی گئیں، تاہم ان کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئے۔
August 23, 2026, 6:29 PM IST
فلم ’’ڈنکی‘‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے والے اداکار وکرم کوچر نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد آج تک ان کی سپر اسٹار شاہ رخ خان سے دوبارہ ملاقات نہیں ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ہر سال شاہ رخ خان کو ان کے منیجر کے ذریعے سالگرہ کی مبارک باد بھیجتے ہیں، کیونکہ براہِ راست رابطہ نہیں ہے۔
August 08, 2026, 2:24 PM IST
