Inquilab Logo Happiest Places to Work

tanmay bhat

تنمے بھٹ کا رنویر سنگھ پر طنز، ’’ڈان۳‘‘ تنازع کے درمیان ورون دھون کا نام

کامیڈین Tanmay Bhat نے اداکار رنویر سنگھ کے ’’ڈان ۳‘‘ سے مبینہ طور پر علیحدہ ہونے کے تنازع کے دوران ایک مزاحیہ تبصرہ کرکے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی۔ یوٹیوب پر جاری ایک ویڈیو میں تنمے نے ورون دھون کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے مذاقاً کہا کہ وہ بالکل ویسے اداکار ہیں جس کی اس وقت فرحان اختر کو تلاش ہے۔

June 09, 2026, 6:51 PM IST

تنمے بھٹ ۶۶۵؍ کروڑ روپے کے مالک، رپورٹ میں دعویٰ، کامیڈین کا مزاحیہ ردعمل وائرل

ہندوستان کے معروف کامیڈین اور کریئٹر تنمے بھٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھا گئے۔ ایک رپورٹ نے انہیں ملک کا ’’سب سے امیر یوٹیوبر‘‘ قرار دیا، جن کے اثاثوں کی مجموعی مالیت تقریباً ۶۶۵؍ کروڑ بتائی گئی۔ تاہم تنمے بھٹ نے اپنے منفرد مزاحیہ انداز میں اس دعوے پر ایسا جواب دیا کہ مداح ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو گئے۔

October 06, 2025, 7:52 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK