EPAPER
ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکہ سے باہر بننے والی فلموں پر۱۰۰؍ فیصد ٹیکس لگائیں گے، فلمی صنعت امریکہ سے دوسروں ملکوں نے چوری کرلی ہے ہم سے فلمی صنعت ایسے چرائی گئی جیسے بچے کے ہاتھ سے کینڈی چرائی جاتی ہے۔
September 29, 2025, 9:44 PM IST
امریکہ نے دفاعی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ میزائلوں اور دیگر اہم ہتھیاروں کی پیداوار کو۲؍ سے۴؍ گنا تک بڑھائیں تاکہ چین کے ساتھ ممکنہ تنازع کی صورت میں اسلحے کی کمی سے بچا جا سکے۔
September 29, 2025, 8:16 PM IST
امریکہ ہندوستانی دوا ساز کمپنیوں کے لیے ایک بڑی مارکیٹ ہے۔ مالی سال ۲۰۲۵ء کی پہلی ششماہی میں، ہندوستان نے امریکہ کو۷ء۳؍ بلین ڈالرس مالیت کی دواسازی کی اشیاء برآمد کیں۔ امریکہ دواؤں کی برآمدات میں۴۰؍ فیصد حصہ ڈالتا ہے۔
September 26, 2025, 7:43 PM IST
حکومت نے جمعہ کو کہا کہ تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل کی قیادت میں امریکہ جانے والے ہندوستانی وفد کی وہاں کے حکام کے ساتھ دو طرفہ تجارتی معاہدے کی سمت میں تعمیری بات چیت ہوئی اور دونوں نے جلد نتیجہ تک پہنچنے کے لیے بات چیت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
September 26, 2025, 6:22 PM IST