EPAPER
مشہور گلوکارہ اور نغمہ نگار بلی ایلش نے ڈبلیو ایس جے میگزین کے انوویٹر ایوارڈز ۲۰۲۵ء میں میوزک انوویٹر ایوارڈ جیت کر سب کی توجہ حاصل کی۔ تاہم، تقریب کے دوران ان کی تقریر نے سماجی اور آن لائن حلقوں میں ہلچل مچا دی خاص طور پر اس وقت جب انہوں نے ستاروں سے سجے مجمع میں موجود ارب پتیوں، بالخصوص میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ جیسی شخصیات کو نشانہ بنایا۔
October 31, 2025, 5:12 PM IST
ٹیلر سوئفٹ نے باضابطہ طور پر دنیا کی سب سے امیر ترین خاتون موسیقار کے طور پر اپنی حیثیت کو مستحکم کیا ہے، ان کے تازہ ترین البم، دی لائف آف شوگرل کی کامیابی کے بعد ان کی مجموعی مالیت ۲؍ بلین ڈالرس سے تجاوز کر گئی ہے۔ ریکارڈ توڑ دینے والی ایراس ٹور اور ان کی بلاک بسٹر کنسرٹ فلم سے لے کر ان کی بے مثال البم فروخت تک، سوئفٹ یہ ثابت کرتی رہتی ہیں کہ وہ اپنے عروج پر ہیں ۔
October 14, 2025, 9:10 PM IST
دی لائف آف اے شوگرل: معروف امریکی گلوکارہ اور نغمہ نگار ٹیلر سوئفٹ کا نیا گانا ’دی لائف آف اے شوگرل‘ جاری کر دیا گیا ہے۔
October 03, 2025, 8:09 PM IST
ٹیلر سویفٹ نے مداحوں کیلئے اپنا نیا ریڈیو چینل ’’چینل ۱۳‘‘ شروع کیا ہے جس پر ان کے نغمے مختلف مکس کے ساتھ سنے جاسکتے ہیں۔ ۳؍ اکتوبر کو ان کا نیا البم ’’دی لائف آف اے شو گرل‘‘ ریلیز ہوگا۔
September 22, 2025, 9:06 PM IST
