EPAPER
شاہ رخ خان کے صاحبزادے اور فلم ساز آرین خان نے والد سے اپنی مشابہت اور مسلسل موازنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسے اعزاز سمجھتے ہیں۔ آرین کو ٹائم میگزین کی نئی ’ٹائم ۱۰۰؍ نیکسٹ انڈیا ۲۰۲۶ء‘ فہرست میں بھی شامل کیا گیا ہے۔
November 19, 2026, 6:17 PM IST
شاہ رخ خان کے صاحبزادے آرین خان نے اپنی نیٹ فلکس سیریز ’دی بیڈز آف بالی ووڈ‘ کے تخلیقی عمل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم سازی میں اصل کمال کسی جانی پہچانی کہانی کو منفرد انداز اور نئے زاویے سے پیش کرنے میں ہے۔ وہ سیریز کے دوسرے سیزن کے ساتھ ایک اور منصوبے کی تحریر پر بھی کام کررہے ہیں۔
November 19, 2026, 6:11 PM IST
بالی ووڈ اداکار شرد کپور نے انکشاف کیا ہے کہ مشکل حالات میں شاہ رخ خان، سلمان خان، سونو سود، جاوید اختر اور راجپال یادو سمیت فلم انڈسٹری کی کئی معروف شخصیات نے ان سے رابطہ کرکے خیریت دریافت کی اور ہر ممکن مدد کی پیش کش کی۔ اداکار کے مطابق ساتھی فنکاروں کی اس محبت نے انہیں جذباتی کردیا ہے، جبکہ وہ صحت بہتر ہونے کے بعد دوبارہ فلموں میں کام شروع کرنے کے خواہش مند ہیں۔
November 19, 2026, 3:50 PM IST
زومبی تھریلر فلم میں رنویر سنگھ کے ساتھ کلیانی پریہ درشن بھی مرکزی کردار میں، اننیا برلا نے ’کافی ود کرن‘ میں فلم کے بڑے پیمانے اور کامیابی کی امید ظاہر کردی، ممبئی اور اطراف میں حقیقی مقامات پر شوٹنگ جاری۔
November 19, 2026, 3:42 PM IST
