EPAPER
دنیا کی دوسری سیڈ کھلاڑی یانک اسنر نےپیرس ماسٹرز کے تیسرے راؤنڈ میں فرانسسکو سیرونڈولو کو۵ ۔۷، ۱۔۶؍ سے شکست دے کر انڈور کورٹ پر اپنی مسلسل ۲۳؍ویں جیت درج کی۔
November 01, 2025, 2:20 PM IST
پہلوان یشیتا رانا نے لڑکیوں کے فری اسٹائل ریسلنگ۶۱؍ کلوگرام زمرے میں ایک سنسنی خیز فائنل جیت کر ایشیائی یوتھ گیمز میں ہندوستان کے تمغوں کی تعداد میں ایک اور طلائی تمغہ کا اضافہ کیا۔
October 30, 2025, 3:52 PM IST
عالمی نمبر وَن کارلوس الکاراز۲۰۲۵ء پیرس ماسٹرس کے دوسرے راؤنڈ میں برطانیہ کے کیمرون نوری (نمبر۳۱) سے سنسنی خیز تین سیٹ کا میچ ہار کر باہر ہو گئے۔ پہلا سیٹ ۴۔۶؍ سے ہارنے کے بعد، بائیں ہاتھ کے برطانوی کھلاڑی نے اگلے دو سیٹ ۳۔۶، ۴۔۶؍سے جیت کر میچ کا رخ موڑ دیا۔
October 29, 2025, 3:39 PM IST
اٹلی کے ٹینس اسٹار یانک سنر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرمنی کے الیگزینڈر زویریو کو ۳؍سیٹوں میں شکست دے کرویانا اوپن ۲۰۲۵ ءکا خطاب جیت لیا۔ اطالوی اسٹار یانک سنر کا سیزن کا چوتھا اورکریئر کا۲۲؍ واں ٹائٹل ہے۔
October 27, 2025, 8:51 PM IST
