EPAPER
روڈسٹر ٹیسلا کے ان منصوبوں میں شامل ہے جن سے کمپنی نے برقی گاڑیوں کی رفتار، کارکردگی اور اسپورٹس کاروں کے مستقبل کے حوالے سے بڑی توقعات وابستہ کر رکھی ہیں۔ یہ گاڑی اپنی غیر معمولی رفتار، جدید برقی ٹیکنالوجی اور اسپورٹس کار جیسے ڈیزائن کے باعث خاص توجہ حاصل کرتی رہی ہے۔
October 16, 2026, 3:27 PM IST
امریکی میڈیا کے مطابق مسک نے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن کی مدد کے لیے۲۷۶؍ ملین ڈالر خرچ کیے،۲۰۲۴ء میں، اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے سربراہ نے ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی حمایت کے لیے۲۹۰؍ ملین ڈالر کا تعاون کیا، جس سے وہ امریکی انتخابی سیاست میں سب سے بڑے خرچ کرنے والوں میں سے ایک بن گئے۔
October 13, 2026, 6:25 PM IST
ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے خودکار ڈرائیونگ کے شعبے میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کمپنی کی نئی سائبر کیب روبو ٹیکسی کو امریکی سڑکوں پر اتار دیا ہے۔ دو نشستوں والی یہ مکمل خودکار گاڑی اسٹیئرنگ وہیل، بریک پیڈلز اور روایتی ڈرائیونگ کنٹرولز کے بغیر تیار کی گئی ہے، جس کا مطلب ہے کہ مسافر ہنگامی صورت میں بھی خود گاڑی کا کنٹرول سنبھال نہیں سکتا۔
September 07, 2026, 3:02 PM IST
ایک رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی ۲۰۲۵ء میں آمدنی ٹیسلا ملازمین کی اوسط آمدنی سے ۲۵؍ لاکھ گنا زیادہ رہی، جو امریکہ میں سی ای او اور ملازمین کے درمیان بڑھتے ہوئے اجرت کے فرق کو اجاگر کرتا ہے۔
August 15, 2026, 10:12 PM IST
