Inquilab Logo Happiest Places to Work

thane crime

کلیان: محبوبہ کے ہاتھوں بوائے فرینڈ کا قتل

ثبوت مٹانے کیلئے لاش بورے میں بند کرکے غسل خانہ میں چھپا دی۔

July 21, 2026, 12:50 PM IST

تھانے:مہاڈا کے فلیٹ دلانے کے نام پر فریب دہی

تھانے میں دھوکہ بازوں نے مبینہ طور پر سرکاری اسکیم کے تحت کم قیمت پر مکان فراہم کرنے کا جھانسا دے کر ۱۱؍افراد کے ساتھ فریب دہی کی اور ان کی ذاتی تفصیلات کا غلط استعمال کرکے بڑے مالی لین دین کے لئے بینک کھاتے کھول لئے۔

March 31, 2026, 3:24 PM IST

ٹی ایم سی کے صدر دفتر میں نہا کر کارپوریٹر کا پانی کی قلت کیخلاف احتجاج

کارپوریٹر ابھیجیت پوارنے کہا کہ مسئلہ کو حل نہیں کیا گیا تو وہ کمشنر اور دیگر عہدیداروں کے دفتر میں بھی نہا کر احتجاج کریں گے۔

March 12, 2026, 10:21 AM IST

کولکاتا سے بدلا پور تک جنسی زیادتی کی وارداتیں، یہ شرمناک سلسلہ کب تھمے گا؟

ایک ہفتے سے اخبارات میں کولکاتا کے’ آر جی کر کالج‘ میں پیش آنے والا واقعہ چھایا ہوا تھا۔ اسی درمیان بدلا پور کا افسوسناک سانحہ پیش آگیا۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ اس موضوع پر غیر اُردو اخبارات نے کیا کچھ لکھا ہے؟

August 25, 2024, 3:39 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK