• Wed, 05 November, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

the kashmir files

وویک اگنی ہوتری کی ممتا بنرجی سے ’دی بنگال فائلز‘ کی اسکریننگ کی اجازت کی اپیل

ہدایتکار وویک اگنی ہوتری نے بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی اگلی فلم ’’دی بنگال فائلز‘‘ کو ریلیز کرنے کی اجازت دیں۔ انہوں نے کہا کہ اس فلم میں ہندوؤں کی نسل کشی کو موضوع بنایا گیا ہے جسے عوام تک پہنچانے کی ضرورت ہے۔

September 02, 2025, 8:34 PM IST

فلم ’کشمیر فائلز‘ کو تاریخ بتانے اور تاریخ بنانے کی کوشش کےپس پشت مقاصد کیا ہیں

وزیراعظم اوروزیرداخلہ سمیت بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ تک اس فلم کی تشہیر میں حصہ لیتے ہوئے نظر آرہے ہیں، ایسا کیوں ہے؟ زیر نظر کالم میں انقلاب نے انہی وجوہات کا جائزہ لینے کی کوشش کی ہے

March 29, 2022, 2:40 PM IST

انوپم کھیر کی فلم دی ’کشمیر فائلز‘ کا ٹریلر ریلیز

بالی ووڈ کے مشہور کریکٹر ایکٹر انوپم کھیر کی آنے والی فلم ’دی کشمیر فائلز‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

February 26, 2022, 1:46 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK