EPAPER
جومانجی فائنل پارٹ: ہالی ووڈ کی مقبول فرنچائزی `جومانجی کا آخری حصہ ریلیز ہونے والا ہے۔ اداکار ڈوین جانسن(دی راک ) نے ایک پوسٹ میں اس بارے میں اہم معلومات شیئر کیں۔
November 12, 2025, 6:32 PM IST
ایسکوائرس رِچ لسٹ کے ٹاپ ۱۰؍ ناموں میں بالی ووڈ سے صرف شاہ رخ خان ہی جگہ بناسکے ہیں۔ کنگ خان شاہ رخ کے اثاثوں کی مالیت ۵ء۸۷۶؍ ملین ڈالر ہے۔
May 01, 2025, 5:18 PM IST
تنگی، ناکامی اور غربت کو شکست دیتے ہوئے ہونہار طالبہ نے ملک بھر میں ۱۴۲؍ واں رینک حاصل کیا، مہاراشٹر کی پہلی مسلم آئی اے ایس افسر بنیں گی، مشکلوں بھرے سفر کے بعد منزل مقصو د کے حصول پر خوشی۔
April 23, 2025, 4:41 PM IST
آج سوشل میڈیا پر یہودیوں کے ایک گروہ کی تصویر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ’’سرخ بچھڑے‘‘ کی رسم ادا کرتے نظر آرہے ہیں۔ یہودی روایت کے مطابق اس رسم کے بعد ہی تیسری یہودی عبادتگاہ کی تعمیر ممکن ہوسکے گی جسے مسجد اقصیٰ کو شہید کرکے بنایا جائے گا۔
August 08, 2024, 10:18 PM IST
