• Wed, 17 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

tihar jail

وجے مالیہ اور نیرو مودی کی حوالگی: یوکے پراسیکیوشن ٹیم کا تہاڑ جیل کا معائنہ

برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس (سی پی ایس) کے ایک وفد نے حال ہی میں دہلی کی تہاڑ جیل کا دورہ کیا اور جیل کے حالات کا جائزہ لیا۔ یہ دورہ وجے مالیا اور نیرو مودی جیسے ہائی پروفائل مجرموں کی حوالگی کیلئے ہندوستان کے کیس کو مضبوط بنانے کی کوششوں کا ایک حصہ تھا۔

September 07, 2025, 12:30 PM IST

آتشی سنگھ نے دہلی کی نئی اور تیسری خاتون وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لیا

اروند کیجریوال کے جیل سے رہائی اور استعفیٰ دینے کے بعد عام آدمی پارٹی (آپ) کی لیڈر آتشی سنگھ نے دہلی کے ۸؍ ویں وزیر اعلیٰ کے طورپر حلف لیا ہے۔ انہیں شیلا دکشت اور سشما سوراج کے بعد دہلی کی تیسری خاتون وزیر اعلیٰ بننے کا اعزاز حاصل ہے۔ وہ دہلی کی سب سے کم عمر وزیر اعلیٰ بھی بن گئی ہیں۔

September 21, 2024, 6:21 PM IST

عمر خالد کے جیل میں چار سال مکمل، سوشل میڈیا پر انصاف کیلئے آوازیں بلند

۱۳؍ ستمبر ۲۰۲۰ء کو عمر خالد اور دیگر ۱۱؍ افراد کو یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ عمر خالد بغیر ضمانت اور مقدمے کے گزشتہ ۴؍ سال سے جیل میں ہیں۔ اس دوران کئی مشہور شخصیات نے ایکس کے ذریعے اپنی آوازیں بلند کیں۔ گزشتہ دن (جمعہ) عمر خالد پر بنائی گئی للت بچانی کی دستاویزی فلم ’’پریزنر نمبر 626710 اِز پریزنٹ‘‘ کانگریس کے جواہر بھون آڈیٹوریم (دہلی) میں دکھائی گئی۔

September 14, 2024, 6:07 PM IST

سپریم کورٹ سے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کوعبوری ضمانت

سپریم کورٹ نے آج دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت پر رہا کیا ہے۔ تاہم، کیجریوال اب بھی حراست میں رہیں گے کیونکہ ۲۵؍ جون کو سی بی آئی نے بھی انہیں اسی معاملے میں گرفتار کیا تھا۔

July 12, 2024, 3:54 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK