• Mon, 26 January, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

time magazine

’مصنوعی ذہانت ‘کے معمار اجتماعی طور پر ٹائم میگزین کے ’پرسن آف دی ایئر‘

ادارے نے ان شخصیات کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سوچنے والی مشینوں کے دور کو آگے بڑھانے اور دنیا کو تیزی سے تبدیل کرنے کی ان کی صلاحیت کے اعتراف میں یہ اعزاز دیا۔

December 16, 2025, 11:51 AM IST

ٹائم میگزین ’پرسن آف دی ایئر‘ ۲۰۲۵ء مصنوعی ذہانت کے معماروں کو قرار دیا گیا

ٹائم میگزین نے ۲۰۲۵ء کا ’’پرسن آف دی ایئر‘‘ مصنوعی ذہانت کے معماروں (آرکیٹکچرز آف اے آئی) کو قرار دیا ہے، جنہوں نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا کو گہرے اور تیز رفتار انداز میں تبدیل کیا۔

December 15, 2025, 7:01 PM IST

نیویارک ٹائمز :شاہ رخ خان دنیا کے سب سے زیادہ اسٹائلش لوگوں کی فہرست میں شامل

شاہ رخ خان نے ۲۰۲۵ء میں ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی، انہیں نیویارک ٹائمز کی۲۰۲۵ء کے سب سے زیادہ اسٹائلش لوگوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔

December 10, 2025, 5:02 PM IST

یوٹیوب کے نیل موہن سی ای او آف دی ایئرمنتخب

ہندوستانی نژاد یوٹیوب کے سی ای او نیل موہن کو ٹائم میگزین نے ’’سی ای او آف دی ایئر۲۰۲۵ء‘‘ کے خطاب سے نوازا ہے۔ سوسن ووزسکی کے استعفیٰ کے بعد وہ ۲۰۲۳ء سے یوٹیوب کی سربراہی کر رہے ہیں۔ ٹائم میگزین نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ یوٹیوب نے بڑے پیمانے پر ثقافتی خوراک کو تشکیل دیا ہے جس پر آج دنیا انحصار کرتی ہے۔

December 10, 2025, 3:31 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK