• Wed, 11 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

tom cruise

ٹام کروز کی فلم’ ’ڈیگر‘‘ باکس آفس پر ناکام، وارنر برادرز کوزبردست نقصان کا خدشہ

ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کی نئی فلم ’ڈیگر‘ (Digger) باکس آفس پر توقعات کے مطابق کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے، جس کے باعث فلم ساز ادارے وارنر برادرز کو تقریباً ۲۵۰؍ ملین ڈالر، یعنی ۲۵؍کروڑ ڈالر تک کے بھاری نقصان کا خدشہ ہے۔

October 13, 2026, 4:13 PM IST

ملیکاکا دعویٰ:’’ ٹام کروزکومجھ پر’کرش‘ ہے، میں آپ کوہماری ویڈیوزدکھا سکتی ہوں‘‘

بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شیراوت نے ہالی ووڈ اسٹارٹام کروز کے حوالے سے ایک دلچسپ دعویٰ کیا ہے۔ اداکارہ کے مطابق ٹام کروز ان میں دلچسپی رکھتے تھے اور انہیں ملیکا پر کرش تھا۔

August 12, 2026, 5:28 PM IST

ٹام کروز اور کیٹی ہومز کی بیٹی سوری نے قانونی طور پر کروز سرنیم ہٹا دیا

ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام کروز اور اداکارہ کیٹی ہومز کی ۲۰؍ سالہ بیٹی سوری کروز نے قانونی طور پر اپنے والد کا خاندانی نام کروز ہٹا کر اپنی والدہ کے درمیانی نام نویل (Noelle) کو اپنا نیا سرنیم بنا لیا ہے۔

July 28, 2026, 9:00 PM IST

ڈیوڈ بیکھم کو ہالی ووڈ واک آف فیم، ٹام کروز کا جذباتی خراجِ تحسین

انگلینڈ کے سابق فٹبال کپتان ڈیوڈ بیکھم کو جمعہ کو ہالی ووڈ واک آف فیم پر ستارے سے نوازا گیا، جو ان کے شاندار کریئر میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔ بیکھم کو فٹبال اور عالمی ثقافتی منظرنامے میں غیرمعمولی خدمات کے اعتراف میں ۲۸۴۹؍ واں ستارہ دیا گیا۔ تقریب میں ان کی اہلیہ وکٹوریہ بیکھم، بچوں اور ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز نے شرکت کی۔

June 13, 2026, 5:15 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK