• Wed, 30 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

trai

ناگپور: اسمیتا انسٹی ٹیوٹ کے’نامیاتی کھیتی مفت تربیتی کیمپ‘ کا افتتاح

اسمیتا ایجوکیشن اینڈ ہیلتھ کیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اسمیتا انسٹی ٹیوٹ آف آرگینک اینڈ نیچرل فارمنگ کی جانب سے ۶؍ ماہ کے مفت سمندری و قدرتی کھیتی رہنمائی کیمپ کا افتتاح عمل میں آیا۔

September 30, 2026, 1:23 PM IST

بھیونڈی: بلٹ ٹرین منصوبے کے تحت۱۴۰۵؍ ٹن وزنی اسٹیل پُل نصب

ممبئی-ناسک شاہراہ کے اوپر ۱۰۰؍ میٹر لمبے پل کی کامیاب لانچنگ، اسٹیل کا ڈھانچہ تمل ناڈو کے تریچی سے بھیونڈی لایا گیا تھا اور یہاں اسمبلنگ مکمل کی گئی۔

September 30, 2026, 1:22 PM IST

ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ڈالر۲۵؍ لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا

ایرانی ریال منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں اپنی تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے، جب آزاد مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت۲۵؍ لاکھ ریال سے اوپر چلی گئی، یہ کمی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایرانی کرنسی مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ پیر کے روز بھی ڈالر۲۴؍ لاکھ ریال کی سطح کو عبور کر چکا تھا۔ بھاری امریکی پابندیوں، بلند افراط زر اور معاشی دباؤ نے ریال کی قدر کو شدید متاثر کیا ہے۔

September 29, 2026, 9:33 PM IST

راجیو مسند نے کہا :کنگنا رناوت اب ایک مذاق بن گئی ہیں

سابق فلم نقاد اور موجودہ ٹیلنٹ مینجمنٹ ایگزیکٹیوراجیو مسند نے اداکارہ اور سیاست دان کنگنا رناوت کے فلمی سفر اور ان کی موجودہ عوامی شناخت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کنگنا کی بطور اداکارہ کمی محسوس ہوتی ہے۔

September 29, 2026, 8:17 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK