EPAPER
سپریم کورٹ نے کہا کہ شہریوں سمیت غیر ملکی افراد پر بھی زندگی کا بنیادی حق لاگو ہوتا ہے۔ لہٰذا آسام کے حراستی مراکز میں قید ۲۷۰ افراد کو ان کے ممالک بھیجنے کیلئے فوری کارروائی کی جانی چاہئے۔
January 23, 2025, 4:56 PM IST
مہاڈا کی ماسٹرلسٹ کیلئے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کل متوقع۔ مہاڈاکوکن ڈویژن کے ۵؍ہزار۳۱۱؍مکانات کی قرعہ اندازی ملتوی کئے جانے سے درخواست دہندگان میں مایوسی۔
December 27, 2023, 7:09 AM IST
جن افراد کانام ماسٹرلسٹ میں ہے ، مہاڈا نے ان کیلئےآن لائن لاٹری نکالنے کا اعلان کیا ہے تاکہ انہیں جلدازجلد مکان مل سکے ۔ اس طرح مکین دلالوں کے چنگل میں پھنسنے سے بچ جائیں گے
November 13, 2023, 11:46 PM IST
بامبے ہائی کورٹ نے کہا کہ ٹرانزٹ کیمپ عارضی رہائش کے لئے بنائے جاتے ہیں اور مکین اس میں مستقل رہنا نہیں چاہتے اس لئے ٹرانزٹ کیمپ کی عمارتوں کا اسٹرکچرل آڈٹ کرنے کے بجائے از سر نو تعمیر ہونے والی عمارتوں کو جلد سے جلد مکمل کرکے مکینوں کو اس میں منتقل کیا جائے
August 29, 2023, 12:40 AM IST