سپریم کورٹ میں فسادات کی آزادانہ جانچ کےمطالبہ پر مشتمل عرضداشت داخل کرنے والے کی نیت پر سوال اٹھاتے ہوئے بپلب دیب حکومت نے بوکھلاہٹ کا ثبوت دیا ،عرضی گزار پر’ مفاد عامہ‘ کی آڑ میں اپنے کھوکھلے مقاصد کیلئے سپریم کورٹ کے پلیٹ فارم کا استعمال کرنے کا بے سرپیر کا الزام لگایا
مدنپورہ میں منعقدہ سنی جمعیۃ العلماء کی میٹنگ میںعلماء نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا انتباہ دیا