• Wed, 30 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

ujjwal nikam

فرنویس نے’’پرہار‘‘ کےٹریلرلانچ پرراجکمارکی تعریف کی، کہا فلم پیغام بھی دیتی ہے

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فرنویس نے اداکار راجکمار راؤ اور فلم ’’پرہار: دی اَن ٹولڈ اسٹوری آف اجول نِکم‘‘ کی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فلم صرف تفریح کے لیے نہیں بنائی گئی بلکہ اس میں ایک اہم پیغام بھی موجود ہے۔

September 30, 2026, 6:06 PM IST

۲۶؍ نومبر ممبئی دہشت گردانہ حملہ: اجول نکم کا کردار عامر نہیں راجکمار ادا کرینگے

۲۶؍ نومبر ممبئی دہشت گردانہ حملے پر ایک فلم بنائی جارہی ہے جس میں اجول نکم کا مرکزی کردار راجکمار راؤ ادا کریں گے۔ اس سے قبل یہ کردار عامر خان ادا کرنے والے تھے۔

June 19, 2025, 8:01 PM IST

عامر خان کی اگلی فلم اجول نکم کی زندگی پر مبنی ہوسکتی ہے

 عامر خان کی اگلی فلم بائیوپک ہو سکتی ہے۔ خبروں کے مطابق عامر اب پروڈیوسر دنیش وجن کے اگلے پروجیکٹ میں نظر آئیں گے۔ یہ ملک کے مشہور وکیل اجول نکم کی بایوپک ہو سکتی ہے

August 29, 2023, 11:21 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK