EPAPER
مہاراشٹرکے اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن کا نام تبدیل، ہوکر چھترپتی سنبھاجی نگر ہوگیا، اب اس اسٹیشن کو ایک نئے کوڈ- سی پی ایس این کے تحت چلایا جائے گا۔
October 26, 2025, 8:48 PM IST
یروشلم گورنریٹ نے خبردار کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے نیچے، اس کے اردگرد اور پرانے شہر میں جاری اسرائیلی کھدائیوں سے یروشلم کے اسلامی و تاریخی آثار کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ گورنریٹ کے مطابق یہ سرگرمیاں یروشلم کو یہودیانے اور اس کے مذہبی و ثقافتی تشخص کو تبدیل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا حصہ ہیں۔
October 23, 2025, 8:49 PM IST
ڈیکن ٹریپس، مہاراشٹر کے مہابلیشور اور آندھرا پردیش کی ترومالا ہلس سمیت ہندوستان کے ۷؍نئے اور خوبصورت تاریخی مقامات کے نام یونیسکو کی ممکنہ عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کر لئے گئے ہیں۔
September 14, 2025, 4:44 PM IST
امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یونیسکو سے ۳۱؍ دسمبر ۲۰۲۶ء کو علاحدہ ہوجائے گا۔ اس نے فلسطین کو بطور رکن تسلیم کرنے اور ٹرمپ انتظامیہ کی ’’امریکہ فرسٹ‘‘خارجہ پالیسی سے متصادم ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔
July 22, 2025, 8:58 PM IST
