EPAPER
انڈین نیشنل پیمنٹ کارپوریشن (این پی سی آئی) کی بین الاقوامی شاخ، این پی سی آئی انٹرنیشنل پیمنٹس لمیٹڈ (این آئی پی ایل) نے ازبکستان کے قومی ادائیگی نظام `ہومو (ایچ یو ایم او) کے آپریٹر نیشنل انٹربینک پروسیسنگ سینٹر جے ایس سی (این آئی پی سی) کے ساتھ ایک تجارتی معاہدہ کیا ہے۔
August 31, 2026, 7:55 PM IST
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان اور ازبکستان نے اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا درجہ دیتے ہوئے اگلے پانچ برسوں میں دو طرفہ تجارت کو پانچ ارب ڈالر تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔
August 30, 2026, 5:33 PM IST
ہندوستان نے ۲۶-۲۰۲۵ء میں ۰۶ء۴ ارب ڈالر مالیت کے ۵۵ء۱۲ لاکھ ٹن بھینس کے گوشت کی مصنوعات برآمد کی تھیں۔ یہ تیزی موجودہ مالی سال میں بھی جاری رہی، جہاں اپریل تا جون ۲۰۲۶ء کے دوران برآمدات تقریباً ۵ء۱ ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران ۸ء۸۹۶ ملین ڈالر کی برآمدات کے مقابلے، اس سال ۶ء۶۶ فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ وزارتِ تجارت کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ہندوستان نے پہلی بار ۵ ارب ڈالر کا ہندسہ عبور کیا ہے اور اگر موجودہ رفتار برقرار رہی تو ۲۷-۲۰۲۶ء میں برآمدات ۶ ارب ڈالر سے تجاوز کر سکتی ہیں۔
August 20, 2026, 9:43 PM IST
کولمبیا نے ہارڈ راک اسٹیڈیم میں پرتگال کے خلاف سخت مقابلے کے بعد بغیر کسی گول کے ڈرا کھیل کر فیفا ورلڈ کپ کے گروپ کے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
June 28, 2026, 3:35 PM IST
