• Wed, 23 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

veer

دہلی میں عیسائیوں کے دعائیہ اجتماع میں ہنگامہ، مذہب تبدیلی کے الزامات مسترد

دہلی کے جنک پوری میں ایک عیسائی دعائیہ اجتماع کے دوران ایک گروہ نے ہنگامہ کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر مذہب تبدیلی کے الزامات عائد کئے۔ تاہم پولیس نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تفتیش میں جبری یا کسی متبادل مذہب میں تبدیلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔

September 21, 2026, 8:17 PM IST

دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر دوسری بیٹی کی آمد، دعا بڑی بہن بن گئی

دونوں اداکاروں نے اپنے سوشل میڈیا پر ننھے قدموں کی تصویر کے ساتھ خوشخبری سنائی۔ ۲؍ سالہ دعا اب بڑی بہن بن گئی۔

September 19, 2026, 8:03 PM IST

بنگلورو:۹۰؍ سے زائد اسپتالوں کو کینسر کی مشتبہ جعلی دوائیں فراہم کرنے کا الزام

بنگلورو میں ایک شخص کم قیمتوں پر ایکسپائر اور جعلی دوائیں اسپتالوں کو فروخت کر رہا تھا ۔ اس نے ۹۰ سے زائداسپتالوں کو کینسر جیسے امراض کی جعلی دوائیں فروخت کی ہیں ، فی الحال اسے گرفتار کر لیاگیا ہے ، مزید تفتیش جا ری ہے۔

September 16, 2026, 7:05 PM IST

’’دھرندھر‘‘ نے پرانے گانوں کا ستیاناس کردیا ہے: نغمہ نگار سمیر

رنویر سنگھ کی فلم میں تشدد کے مناظر کے دوران کلاسیکی گانوں کے استعمال پر اعتراض؛ سمیر نے کہا کہ موسیقی کو محض پس منظر میں ڈالنے سے گانوں کی اصل روح ختم ہورہی ہے۔

September 15, 2026, 3:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK