• Wed, 28 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

victoria

عالمی یومِ اساتذہ: ملکہ وکٹوریہ کا اُردو ہوم ورک وائرل، عبدالکریم ٹیچر تھے

۵؍ اکتوبر کو عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر ملکہ وکٹوریہ کی اردو سیکھنے اور باقاعدہ مشق کرنے کی تقریباً ۱۳۰؍ سال پرانی داستان سوشل میڈیا پر دوبارہ توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ ۱۸۸۷ء میں گولڈن جوبلی کے سال وکٹوریہ نے ہندوستانی زبان، جسے شاہی ریکارڈ میں ہندوستانی اور اردو دونوں حوالوں سے بیان کیا گیا ہے، سیکھنا شروع کی تھی۔ ان کے استاد آگرہ سے تعلق رکھنے والے عبد الکریم تھے، جو ابتدا میں شاہی گھرانے میں کھانے کی میز پر خدمات انجام دینے آئے تھے، مگر بعد میں ملکہ کے منشی اور ہندوستانی سیکریٹری بن گئے۔ رائل آرکائیوز میں وکٹوریہ کی اردو مشق کی نوٹ بکس آج بھی محفوظ ہیں۔

October 06, 2026, 8:13 PM IST

برطانیہ: دوسری جنگ عظیم کے بعد ملک کا پہلا سکھ فائٹر جیٹ پائلٹ عرشدیپ

برطانیہ میں دوسری جنگ عظیم کے بعد ملک کا پہلا سکھ فائٹر جیٹ پائلٹ عرشدیپ منتخب ہوا ہے، فلائٹ لیفٹیننٹ عرشدیپ سنگھ ڈانگ، جن کی آبائی جڑیں باپ کی طرف سے لدھیانہ اور ماں کی طرف سے امرتسر میں ہیں، نے رائل ایئر فورس ویلی سے گریجویشن کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔

August 16, 2026, 8:53 PM IST

کرسٹینا روزیٹی: وکٹورین دور کی مشہور شاعرہ، ’گوبلن مارکیٹ ‘ کی مصنفہ

Christina Rossettiنے خواتین کی شاعری کو نئی شناخت دی، مذہبی اور اخلاقی شاعری کو اعلیٰ ادبی معیار عطا کیااور ادب اطفال میں یادگار اضافہ کیا۔

August 07, 2026, 8:20 PM IST

انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن ایوارڈز کی نامزدگیاں جاری

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن ۲۰۲۶ء (IFFM)نے اپنے سالانہ ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سال ہندی، تمل، تیلگو، کنڑ، ملیالم اور ویب سیریز سمیت مختلف زبانوں اور اصناف کی فلموں کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔

July 08, 2026, 4:34 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK