EPAPER
ودھو ونود چوپڑہ کی فلم ’’زیرو سے ری اسٹارٹ‘‘ کو اشٹو ٹگارٹ انڈین فلم فیسٹیول میں ’’جرمن اسٹار آف انڈیا‘‘ ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ فی الحال یہ فلم امیزون پرائم ویڈیو پر ۲۰۰؍ سے زائد ممالک اور یونین ٹیریٹریز میں موجود ہے۔
July 28, 2025, 5:18 PM IST
’’۳؍ ایڈیٹس‘‘ اور ’’منا بھائی‘‘ سیریز کے فلمساز ودھو ونود چوپڑا نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ ’’۲؍ ایڈیٹس‘‘ اور ’’منا بھائی ۳‘‘ کے اسکرپٹ پر کام کررہے ہیں۔
December 19, 2024, 7:23 PM IST
ٹویلتھ فیل اور ایسی ہی دیگر فلموں کیلئے مشہور ہدایتکار ودھو ونود چوپڑہ نے بتایا کہ ’’جب میں نے اپنے والد کو بتایا تھا کہ مجھے فلم ساز بننا ہے تو انہوں نے مجھے طمانچہ رسید کیا تھا۔ البتہ جب میری فلم کو آسکر کیلئے نامزد کیا گیا تو انہیں بہت خوشی ہوئی تھی۔‘‘
October 15, 2024, 9:52 PM IST
وھوونود چوپڑہ نے آئی آئی ایف اے ۲۰۲۴ء میں اپنی فلم ’’ٹویلتھ فیل‘‘کا پریکویل بنانے کا اعلان کیا ہے۔اس فلم کا عنوان ’’زیرو سے شروعات‘‘ ہوگا۔رپورٹس کے مطابق یہ فلم ۱۳؍ دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
October 02, 2024, 8:44 PM IST