EPAPER
تمل سنیما کے سپر اسٹار رجنی کانت نے اپنی نئی فلم’ ’جیلر ۲‘‘ کی نمائش کے دوران مداحوں کو ایک یادگار تحفہ دیا۔ اداکار نے تقریباً چار دہائیوں بعد پہلی مرتبہ سینما گھر میں عام ناظرین کے ساتھ بیٹھ کر اپنی فلم دیکھی۔
October 25, 2026, 6:04 PM IST
بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان اور اداکارہ ودیا بالن تقریباً ۱۹؍ سال بعد ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک ساتھ نظر آنے والے ہیں۔ فلم ساز ریتیش بترا کی نئی، تاحال بے نام فلم میں دونوں اداکاروں کی دوبارہ جوڑی بننے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
October 23, 2026, 3:11 PM IST
سابقہ فلم سے آگے کی کہانی پر مبنی فلم میں ہندی فلموںکے بھی متعدد اداکاروں کو شامل کیا گیا ہےجن میں ودیا بالن، جیکی شراف اور ریتک شامل ہیں۔
October 17, 2026, 12:46 PM IST
ہندوستانیسنیما کی معروف اداکارہ ودیا بالن آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں منعقد ہونے والے پہلے انڈین فلم فیسٹیول آف پرتھ (آئی ایف ایف پی ) کی افتتاحی تقریب میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گی اور باضابطہ طور پر میلے کا افتتاح کریں گی۔
October 16, 2026, 9:54 PM IST
