EPAPER
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس منصوبے کو دونوں ریاستوں کے درمیان پانی کے مشترکہ انتظام کے حل کے طور پر دیکھا جانا چاہئے۔
November 09, 2026, 12:36 PM IST
تمل سنیما کے معروف اداکار وجے سیتھوپتی کے لیے ایک بڑی بین الاقوامی کامیابی کا موقع سامنے آیا ہے۔ وہ ۵۴؍ویں انٹرنیشنل ایمی ایوارڈز کی تقریب میں ایوارڈ پیش کرنے والے فنکاروں میں شامل ہوں گے۔ یہ تقریب ۲۳ نومبر ۲۰۲۶ء کو نیویارک میں منعقد ہوگی۔
November 06, 2026, 3:46 PM IST
بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی آنے والی میگا بجٹ فلم ’’رامائن‘‘ کی ریلیز سے قبل سنیما گھروں اور فلم کے تقسیم کاروں کے درمیان آمدنی کی تقسیم کے معاملے پر تنازع سامنے آیا ہے۔ بنگلورو کے معروف سنگل اسکرین سنیما وجے سنیما نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلم ’رامائن‘ اپنے یہاں ریلیز نہیں کرے گا۔
October 30, 2026, 7:58 PM IST
اداکارہ رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا نے اپنے رشتے پر ہونے والی تنقید کا جواب دیا ہے۔ حال ہی میں دونوں کے پروگرام ’کافی ود کرن‘ کے نویں سیزن میں نظر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے تعلقات کے بارے میں مختلف تبصرے کیے گئے۔
October 26, 2026, 7:40 PM IST
