Inquilab Logo Happiest Places to Work

vrindavan

طلبہ احتجاج: وِراٹ کوہلی، انوشکا شرما کا ورنداون دورہ، تنقیدوں کی زد میں

کرکٹر وِراٹ کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی ورنداون میں پریمانند مہاراج سے ملاقات کے ویڈیوز سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ متعدد صارفین نے جاری طلبہ احتجاج پر ان کی خاموشی پر سوال اٹھائے، جبکہ بعض نے ان کے روحانی دورے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ کسی عوامی شخصیت پر ہر معاملے پر بیان دینے کی ذمہ داری عائد نہیں کی جا سکتی۔ خبر لکھے جانے تک وِراٹ کوہلی یا انوشکا شرما نے اس تنقید پر کوئی ردِعمل ظاہر نہیں کیا تھا۔

July 23, 2026, 2:36 PM IST

نوئیڈا: عوامی پارک میں مندر کی تعمیر کے خلاف احتجاج، رہائشی ہائی کورٹ پہنچ گئے

نوئیڈا کے سیکٹر ۱۵ اے (15A) کے رہائشیوں نے سنیچر کو ’ورنداون پارک‘ میں جمع ہو کر اتر پردیش حکومت کے اس اقدام کی مخالفت کی جس کے تحت مندر کے لئے تقریباً ۳۰۰ مربع میٹر زمین مختص کی جا سکتی ہے۔

February 24, 2026, 8:05 PM IST

وِرِنداون کے بانکے بہاری مندر نے مسلم کاریگروں کے بائیکاٹ کا مطالبہ مسترد کردیا

حالیہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ کشیدگی کے دوران وِرِنداون کے معروف بانکے بہاری مندر نے دائیں بازو کے گروہوں کی جانب سے مسلمان کاریگروں اور دکانداروں کے بائیکاٹ کے مطالبے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

April 29, 2025, 3:51 PM IST

ورنداون اورمتھرا میں نان ویج ہوٹلوں کے خلاف کارروائی کورٹ کا یوگی حکومت کو نوٹس

اتر پردیش بی جے پی حکومت کےایک اورآمرانہ فیصلے کے خلاف متاثرین کی عرضی پر ہائی کورٹ نے سرکار کو نوٹس دیتے ہوئے ایک ہفتہ کے اندر جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔

March 03, 2022, 7:57 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK