Inquilab Logo Happiest Places to Work

waqf board

مرکز نے وقف قانون کے نئے ضوابط اور دیگر تفصیلات جاری کیں

قواعد کے مطابق، وقف املاک کا ریکارڈ رکھنے کیلئے ایک ڈجیٹل پورٹل اور ڈیٹابیس کا استعمال کیا جائے گا جو وزارت اقلیتی امور (وقف ڈویژن) کے جوائنٹ سکریٹری کے زیر انتظام ہوگا۔

July 04, 2025, 7:05 PM IST

مرکزی حکومت نے وقف بورڈ میں غیر مسلموں کی شمولیت پر عجیب وغریب منطق پیش کی

سپریم کورٹ میں سالیسٹر جنرل نے کہا کہ وقف اسلامی تصور تو ہے مگرلازمی نہیں اور وقف بورڈ کی کارکردگی سیکولر ہے اسلئے غیر مسلموں کو شامل کیا جاسکتاہے

May 22, 2025, 7:55 AM IST

سری نارائن منوا دھرم ٹرسٹ، وقف ترمیمی ایکٹ کو چیلنج کرنےکیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

کیرالہ کے سری نارائن منوا دھرم ٹرسٹ، وقف ترمیمی ایکٹ کو چیلنج کرنےکیلئے سپریم کورٹ سے رجوع ، کہا اس قانون سے ہندوستان میں مسلم کمیونٹی کی بقا کو خطرہ ہے۔

May 05, 2025, 6:18 PM IST

وقف بورڈ بل کے خلاف مالیگائوں میں خواتین کا تاریخی جلسہ

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اس عزم کو دہرایا کہ اس کالے قانون کے خاتمے تک متحدہ جدوجہد جاری رہے گی۔

April 30, 2025, 1:18 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK