EPAPER
Netflix نے Warner Bros Discovery کو تقریباً ۷ء۸۲؍ بلین ڈالر کے معاہدے کے ذریعے خرید لیا ہے، جس میں وارنر بروز، ایچ بی او میکس، ایچ بی او فلم و ٹی وی اسٹوڈیوز اور ڈسکوری نیٹ ورکس شامل ہیں۔ یہ خریداری ہالی ووڈ کی اسٹریمنگ اور تھیٹر ڈائنامکس کو نئی شکل دے سکتی ہے۔ اس کے تحت ’’گیم آف تھرونز‘‘، ’’ہیری پوٹر‘‘ اور ’’ڈی سی یونیورس‘‘ جیسی بڑی فرنچائزز نیٹ فلکس کے پورٹ فولیو میں شامل ہو جائیں گی۔
December 06, 2025, 4:28 PM IST
ہالی ووڈ اسٹوڈیو وارنر بروز نے اعلان کیا ہے کہ مشہور جاپانی اینی میٹڈ کردار ’’ہیلو کٹی‘‘ (Hello Kitty) پر مبنی فلمی موافقت پر کام جاری ہے جو ۲۱؍ جولائی ۲۰۲۸ء کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
October 30, 2025, 6:15 PM IST
ہندی فلم چندو چمپئن کے ڈائریکٹر نے کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نہیں جانتے کہ ٹیرف کو کیسے لاگو کیا جائے گا کیونکہ ہر دوسری ہالی ووڈ فلم کی شوٹنگ بھی امریکہ سے باہر ہوتی ہے۔
September 30, 2025, 8:01 PM IST
جیمس گن کی ’’سپرمین‘‘ نے منافع کے معاملے میں زیک اسنائیڈر کی ’’مین آف اسٹیل‘‘ (۲۰۱۳ء) کو پچھاڑ دیا ہے۔ وارنر بروز نے اس سے سال مسلسل ۷؍ فلمیں ایسی ریلیز کی ہیں جس نے پہلے ہفتے میں ۴۰؍ ملین ڈالر سے زیادہ کا کاروبار کیا ہے۔
September 08, 2025, 8:19 PM IST
