• Thu, 03 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

wasim akram

لوگ کیوں نہیں سمجھتے کہ ہندوستان اور پاکستان کرکٹ صرف ایک میچ ہے:وسیم اکرم

پاکستان کے سابق عظیم فاسٹ بولر وسیم اکرم نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کرکٹ میچوں کو غیر ضروری جذبات اور سیاسی تنازعات سے جوڑنے کے بجائے انہیں صرف ایک کھیل کے طور پر دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مقابلے ہمیشہ سنسنی خیز ہوتے ہیں، لیکن میچ ختم ہونے کے بعد شائقین کو کھیل کے نتیجے کو دشمنی یا طویل عرصے تک جاری رہنے والی کشیدگی کی وجہ نہیں بنانا چاہیے۔

September 03, 2026, 7:19 PM IST

کگیسو رباڈا عالمی کپ میں شاندار کارکردگی کیلئے پُر عزم

جنوبی افریقہ کے تیز گیندباز کگیسو رباڈا کا کہنا ہے کہ اگلے سال اپنی سرزمین پر آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کے باوجود ٹیم پر اضافی دباؤ نہیں ہوگا اور وہ ہوم گراؤنڈ پر اپنے قلعے کے دفاع کیلئے تیار ہیں۔ جنوبی افریقہ ۲۰۲۷ءمیں زمبابوے اور نمیبیا کے ساتھ ۵۰؍ اوورز کے ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی کرے گا۔

August 10, 2026, 11:43 AM IST

وسیم اکرم نے عمران خان کو پاکستان کا عظیم ترین کرکٹر قراردیا

سابق مایہ ناز تیز گیند باز نے ایکس پرلکھا کہ’’پاکستانی تاریخ کا سب سےعظیم کرکٹر ایک ہی ہے، کپتان عمران خان۔‘‘

October 07, 2025, 1:19 PM IST

آئی سی سی نے چمپئن ٹرافی کا پرومو جاری کیا، وسیم اکرم نے سفید جیکٹ کی تشہیر کی

پرومو میں لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کو ملنے والے سفید جیکٹ کو قابل فخر قرار د یا اوردنیا بھر کے شائقین کو چمپئن ٹرافی کے سفر کا حصہ بننے کی دعوت دی۔

January 16, 2025, 11:26 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK