• Wed, 09 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

water shortage

تیونس میں شدید گرمی، اسپتالوں میں ہلاکتیں؛ ڈاکٹروں کا ہیلتھ ایمرجنسی کا مطالبہ

’تیونسین آرگنائزیشن آف ینگ ڈاکٹرز‘ نے کہا کہ ملک بھر میں اسپتالوں کے ایمرجنسی ڈپارٹمنٹس میں ہیٹ اسٹروک اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے اموات اور اسپتالوں میں داخل ہونے والے مریضوں کی تعداد میں ”بے مثال اضافہ“ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مشرقی شہر صفاقس کے حبیب بورگیبہ اسپتال میں ۲۴ گھنٹوں کے اندر ۱۳ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ تیونسی حکام نے ابھی تک گرمی سے متعلق اموات کے سرکاری اعداد و شمار شائع نہیں کئے ہیں۔

August 29, 2026, 7:42 PM IST

دریائے رائن کی سطح آب میں کمی، مال بردار جہازوں کی آمدورفت ٹھپ پڑ سکتی ہے

جرمنی میں یورپ کے اہم ترین تجارتی آبی راستوں میں شمار ہونے والے دریائے رائن میں پانی کی سطح تاریخی حد تک کم ہونے سے مال بردار جہازوں کی آمدورفت شدید متاثر ہوئی ہے۔ خشک سالی، کم بارش اور غیر معمولی گرمی کے باعث جہازوں کو معمول سے کم سامان لے کر سفر کرنا پڑ رہا ہے، جبکہ صورتحال مزید بگڑنے کی صورت میں جرمنی کی صنعتی سپلائی چین، ٹرانسپورٹ لاگت اور اقتصادی سرگرمیاں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

August 14, 2026, 11:45 AM IST

یورپ میں موسمیاتی بحران شدید، لندن کے باغات اور پارک ہریالی سے محروم

لندن شدید گرمی کی لہر اور طویل خشک سالی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جس کے باعث شہر کے مشہور پارک، باغات اور سبزہ زار تیزی سے مرجھا کر بھورے رنگ میں تبدیل ہو رہے ہیں۔ ماہرین نے اس صورتحال کو موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات کا واضح اشارہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر یہی رجحان جاری رہا تو شہری ماحول اور قدرتی نظام کو مزید نقصان پہنچ سکتا ہے۔

August 07, 2026, 5:38 PM IST

جاپان زلزلہ:۶۹؍ ہزار سے زائد گھروں اور تجارتی اداروں میں پانی کی قلت

مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر۳۸؍ ہوگئی۔ بعض علاقوں میں درجہ حرارت ۳۷؍ڈگری سے تجاوز۔

August 03, 2026, 12:11 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK