EPAPER
پرائم ویڈیو انڈیا کے مطابق ’’دی فیملی مین‘‘ سیزن ۳؍ نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں بے مثال مقبولیت حاصل کی، اور اسے ۲۰۲۵ء کی اب تک کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز بنا دیا۔ تخلیق کار راج اینڈ ڈی کے اور پرائم ویڈیو انڈیا نے اس شاندار کامیابی کو مضبوط کہانی، طاقتور پرفارمنس اور منفرد اسٹائل کا نتیجہ قرار دیا۔
December 04, 2025, 6:06 PM IST
پچھلے ۲؍سیزن کی طرح یہ سیزن بھی سنسنی خیز اورتحیر زدہ کردینے والا ہے، منوج باجپئی سمیت تمام اداکاروں نے بہترین اداکاری کی ہے۔
November 30, 2025, 1:18 PM IST
عالمی سطح کا مایہ ناز ایمی ایوارڈ جیتنے والی سیریز نربھیا معاملے سے شروع ہوئی تھی جسے اب ایک عام سلسلہ بنالیا گیا ہے، شیفالی شاہ کی اداکاری عمدہ ہے۔
November 23, 2025, 2:47 PM IST
شارب ہاشمی نے ’’فیملی مین‘‘ سے کامیابی کا مزہ چکھ لیا۔ اس سیریز نے ان کا نام گھر گھرتک پہنچا دیا۔ فیملی مین وہ شو ہے جس نے ۱۲؍ سال کی جدوجہد کے بعد شارب کی قسمت بدل دی۔ ان کا کہنا ہے کہ اب آخرکار ان کے پاس اپنی فلموں اور پروجیکٹس کا انتخاب کرنے کا انتخاب ہے۔
November 22, 2025, 6:58 PM IST
