• Sat, 12 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

welcome

یو پی آئی کے ۱۰؍ سال مکمل، پی ایم مودی نے پزیرائی کی

ہندوستان کے مقبول ڈجیٹل ادائیگی نظام یونیفائیڈ پیمنٹ انٹرفیس(یو پی آئی ) نے اپنے آغاز کے۱۰؍ سال مکمل کر لیے ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ملک کے اس ڈجیٹل انقلاب پر ہر ہندوستانی کو فخر ہونا چاہیے۔

August 25, 2026, 7:49 PM IST

بنگلہ دیش: ۱۲۵؍ سال پرانے اسکول کے بانی کے ہندوستانی پوتے کا شاندار استقبال

بنگلہ دیش کے ڈھاکہ میں ۱۲۵؍ سال قبل قائم کیے گئے اسکول کی سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے اس کے بانی بینود بہاری پال کے پوتے انجَن کرشنا پال بھارت سے بنگلہ دیش پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ بھارت اور بنگلہ دیش کے موجودہ کشیدہ تعلقات کے باوجود پال کے استقبال نے دونوں ممالک کے عوام کے درمیان مشترکہ زبان، ثقافت اور تاریخی رشتوں کی مضبوطی کو اجاگر کیا۔

August 24, 2026, 12:52 PM IST

’’اِٹ: ویلکم ٹو ڈیری ‘‘ سیزن ۲؍ کی تصدیق، کہانی ۱۹۳۵ء میں جائے گی

ہالی ووڈ کی مقبول ہارر سیریز ’’اِٹ: ویلکم ٹو ڈیری ‘‘’ ’IT: Welcome to Derry‘‘ کے مداحوں کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ایچ بی او نے سیریز کے دوسرے سیزن کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ نیا سیزن پہلی کہانی سے مزید ۲۷؍ سال پیچھے،۱۹۳۵ء میں لے جائے گا، جہاں گریٹ ڈپریشن کے دور میں ڈیری شہر کی ایک اور خوفناک داستان سامنے آئے گی۔

August 18, 2026, 4:47 PM IST

نیتن یاہو کی پارٹی کےاشتہار میں ممدانی، اردگان، خامنہ ای، حزب اللہ سربراہ کےساتھ

یہ بل بورڈ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نیتن یاہو ۲۷ اکتوبر کے انتخابات سے قبل اپنی سیاسی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ انتخابی جائزوں میں اپوزیشن پارٹیاں مضبوط پوزیشن میں دکھائی دے رہی ہیں۔ اس بل بورڈ پر اسرائیلی حریف سیاست دانوں کی جانب سے طنزیہ ردِعمل سامنے آیا ہے۔

August 17, 2026, 6:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK