EPAPER
اسرائیلی فوج اور ڈرونز نے منگل کو امداد کے منتظر سیکڑوں فلسطینیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ۲۵؍ فلسطینی جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ ۷؍ اکتوبر ۲۰۲۳ء سے اب تک اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ۵۶؍ ہزار سے تجاوز کر گئی۔
June 24, 2025, 8:08 PM IST
پیر کو پی کے کے نے اعلان کیا کہ وہ کم و بیش ۴۰؍ سال سے جاری اپنی بغاوت ختم کررہا ہے۔ پارٹی کی تمام سرگرمیاں فوری طور پر بند کی جارہی ہیں۔ اب کردوں کا مسئلہ ایک ایسے موڑ پر آ گیا ہے جہاں اسے جمہوری سیاست کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے۔
May 12, 2025, 7:20 PM IST
بحرین حکومت نے ہندوستانی ٹی وی اداکار ووین ڈسینا کو اعزاز تفویض کیا ہے۔ بگ باس کے رنر اپ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے ہندوستانی ٹی وی اداکار بن گئے ہیں۔
February 06, 2025, 4:46 PM IST
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز جو روٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کو اپنی کنڈیشنز کا فائدہ ہو سکتا ہے۔
October 06, 2024, 11:30 AM IST