Inquilab Logo

world champions

اسپین اور انگلینڈ میں عالمی چمپئن بننے کیلئے رسہ کشی

فیفا ویمنزورلڈ کپ کے فائنل میں آج یورپ کی ۲؍مضبوط ٹیموں میں مقابلہ۔ اسپین پہلی بار چمپئن بننے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا دے گا

August 20, 2023, 10:34 AM IST

ہم نے عالمی چمپئن آسٹریلیا کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

انگلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ نے ٹی۔۲۰؍اور یکروزہ سیریز جیتنے پر ٹیم کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا

July 21, 2023, 5:53 PM IST

عالمی چمپئن شپ:نکہت زرین کا شاندار آغاز،آذربائیجان کی مکے باز کو ہرادیا

ندوستان کی  اسٹار مکے باز نکہت زرین نے جمعرات کو ورلڈ  ویمینز باکسنگ چمپئن شپ میں آذربائیجان کی اناخانم اسماعیلوا کو آر ایس سی (ریفری اسٹاپیج) کے ذریعے شکست دے کر اپنی مہم کا شاندار آغاز کیا۔

March 17, 2023, 1:50 PM IST

ہندوستان بڑی فتح کے ساتھ عالمی چمپئن شپ میں پوزیشن بہتر کرنے کیلئے تیار

آج سے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا آغاز۔شبھمن گل موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیں گے۔ اسپنر اور تیز گیندباز پہلے ٹیسٹ کی کارگردگی دُہرانے کیلئے پُرعزم

December 22, 2022, 2:48 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK