EPAPER
وڈودرہ میونسپل کارپوریشن نے انہیں ان کے گھر سے متصل۹۷۸؍مربع میٹر زمین دینے کی تجویز کو منظوری دی، کانگریس نے بی جےپی پر سیاسی فائدہ کیلئے راحت دینے کا الزام لگایا۔
November 20, 2026, 11:51 AM IST
سابق کرکٹر اور رکن پارلیمنٹ یوسف پٹھان ایک بار پھر سیاسی اور عوامی بحث کا موضوع بن گئے ہیں۔ گجرات حکومت نے وڈودرا میں واقع تقریباً۵۳ء۲۰؍ کروڑ روپے مالیت کے ایک متنازعہ زمین کے پلاٹ کو انہیں الاٹ کرنے کی تجویز کی منظوری دے دی ہے۔
October 20, 2026, 6:38 PM IST
۲۰؍ باغی اراکین پارلیمنٹ میں سے ۳؍ مسلم اراکین پارلیمنٹ نے این ڈی اے کی حمایت سے انکار کردیا۔
August 07, 2026, 10:56 AM IST
یوسف پٹھان کی سیاسی خاموشی اور ان کے مبینہ سیاسی موقف پر قیاس آرائیاں اس وقت موضوعِ بحث بنی ہوئی ہیں۔دوسری جانب وڈودرہ میں ان کے متصل متنازعہ پلاٹ سے متعلق عدالتی کارروائی نے بھی اس معاملے کو مزید توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔
June 09, 2026, 6:46 PM IST
