EPAPER
ہالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرسٹوفر نولن کی فلم ’’دی اوڈیسی‘‘ ایک سال بعد (۱۷؍ جولائی ۲۰۲۶ء) کو ریلیز ہوگی مگر ایڈوانس بکنگ میں اس کی تمام ٹکٹیں منٹوں میں فروخت ہوگئیں۔ عوام حیران۔
July 17, 2025, 9:03 PM IST
کرسٹوفر نولن کی فلم ’’دی اوڈیسی‘‘کا ٹیزر آن لائن لیک ہوچکا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۱۷؍ جولائی ۲۰۲۵ءکو ریلیز ہوگی جبکہ اس کا ٹیزر سنیماگھروں میں کسی بھی فلم کی ریلیز سے قبل دیکھا جاسکتا ہے۔
July 02, 2025, 3:00 PM IST
ہالی ووڈ کے پسندیدہ جوڑوں میں سے ایک زینڈایا اور ٹام ہالینڈ کام میں اس قدر مصروف ہیں کہ وہ اس سال شادی نہیں کرسکیں گے۔
May 31, 2025, 6:02 PM IST
’’اسپائیڈر مین‘‘ فرنچائز کی چوتھی قسط ’’برانڈ نیو ڈے‘‘ میں ٹام ہالینڈ چوتھی مرتبہ پیٹر پارکر کا کردار ادا کریں گے۔ حالیہ پوسٹ میں ان کے اسپائیڈر مین کے کردار کا نیا کاسٹیوم لیک ہوگیا ہے۔
May 22, 2025, 6:29 PM IST