EPAPER
فیفا کی تازہ ترین مردوں کی عالمی فٹبال رینکنگ میں اسپین پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہے جبکہ برازیل دو درجے ترقی کرتے ہوئے پانچویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ عالمی چیمپئن ارجنٹائنا اور فرانس بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہیں اور ازبکستان ۹؍ سال کے بعد دوبارہ ٹاپ ۵۰؍میں شامل ہو گیا ہے۔
November 20, 2025, 3:42 PM IST
ایک نیا ٹورنامنٹ، فیفا آسیان کپ، فیفا اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان ) کے درمیان ایک معاہدے کے حصے کے طور پر شروع کیا جائے گا، جس کا مقصد پورے خطے میں فٹبال کی ترقی کو فروغ دینا ہے۔
October 27, 2025, 5:39 PM IST
نوبیل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات ایستھر ڈوفلو اور ابھیجیت بنرجی اگلے سالایم آئی ٹی (امریکہ) چھوڑ کر یونیورسٹی آف زیورخ (سوئزرلینڈ) میں شمولیت اختیار کریں گے۔ وہ سوئس یونیورسٹی میں ترقیاتی معیشت کیلئے نیا مرکز قائم کریں گے، جس کا مقصد عالمی سطح پر پالیسی ریسرچ اور تعلیمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔
October 11, 2025, 5:54 PM IST
بین الاقوامی فٹ بال کی گورننگ باڈی فیفا صدر جیانی انفینٹینو کے تبصروں کے بعد اسرائیل پر اپنے سرکاری مقابلوں پر پابندی عائد کرنے پر کوئی کارروائی کرنے کا امکان نہیں ہے۔
October 03, 2025, 8:28 PM IST
