انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہندوستانی اوپننگ بلے باز روہت شرما کو بدھ کو۲۰۱۹ء ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر اعلان کیا۔یہ اعلان آئی سی سی نے اپنے ٹویٹر ہنڈل پرکیا۔آئی سی سی نے ٹویٹ کیا کہ’’کرٹ ورلڈ کپ ۲۰۱۹ء میں ۵؍ سنچری اور سال ۲۰۱۹ء میں ون ڈے میچوں میں ۷؍ سنچری اپنے نام کرنے والے روہت شرما کرکٹر آف دی ائیر ۲۰۱۹ ء ہیں ۔